Skip Navigation LinksCBE HomeNew to Canadaاردو (Urdu)

New to Canada

New to Canada اردو (Urdu)

اردو (Urdu)

 

کیلگری  کے تعلیمی بورڈ میں خوش آمد ید،

 

  کیلگری   کا تعلیمی بورڈ ایک متنوع اور جامع  سرکاری اسکول بورڈ ہے جو ہر سال تمام ثقافتوں اور زبانوں   سے تعلق رکھنے والے طلبہ  اور انکے خاندانوں کو اپنے اسکولوں میں  خیر مقدم کرتا ہے-  آ پکے بچے کی پڑھائی اور کامیابی ہماری اولین ترجیع ہے-

محلہ  کے اسکولوں سے لے کر دوسری زبان کے پروگرام، فنون لطیفہ کے تعلیمی مراکز، غیر معمولی  پڑھائی کے پروگرام اور روایتی تعلیمی مراکز تک ہم آ پکے بچے کو وسیع طرز کے تعلیمی انتخاب کی پیشکش کرتے ہیں۔ ہمارے اساتذہ، اسکول اور امدادی عملہ دوستانہ ہیں اور ہدایت و رہنمائی

 کی پیشکش کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں- سی بی ای سٹاف کے کیلگری کے کئی اداروں کے ساتھ  اچھے رابطے ہیں اور خاندانوں کو  مختلف امداد اور کمیونٹی میں سرویسز کی رسائی حاصل کرنے میں مدد کر سکتے ہیں ۔

ہم تمام طلباء اور ان کے خاندانوں کو سی بی ای اور ہماری  طرف  سے پیش کی جانے والی معلومات کے بارے میں مزید جاننے کی  دعوت دیتے ہیں ۔

 Contact Us

Admissions and Assessment Office

CBE Welcome Centre

1221 - 8 Street SW

403-817-7789

 
Last modified: 2/24/2022 1:50 PM
Website feedback: Webmaster
^